حضرت خدیجہ الکبری (س)کے یوم رحلت کے موقع پر تمام عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں

 

حضرت خَدیجَہ بنت خُوَیلِد، خدیجۃ الکبری و ام المومنین کے نام سے مشہور، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولین زوجہ اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی مادر گرامی ہیں۔ آپ نے بعثت سے پہلے حضرت محمدؐ کے ساتھ شادی کی۔ آپ آنحضرت پر ایمان لانے والی پہلی خاتون ہیں۔ More