آستان قدس کے گنجینہ رضوی میں ۱۱۱۴ سال پرانا انتہائی قدیمی قرآنی نسخہ

 

آستان قدس رضوی کا کتابخانہ عالم اسلام اور ایران کا اہم ترین معنوی علمی و ثقافتی مرکز ہے جو کہ تاریخی لحاظ سے گیارہ سو سال سے بھی زیادہ پرانا ہے اس میں موجود زیادہ ترکتابیں اور نسخے وقف کے ذریعہ اکھٹے ہوئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ مخیر حضرات کس قدر اس بارگاہ سے عقیدت و محبت رکھتے تھے جس کی بنا پر انہوں نے اپنی قیمتی اور نایاب کتابیں اس کتابخانہ کے لئے وقف کردیں More