جولائی 12 2025
Tag: اهل بیت علیهم السلام
اگست 7 2024
شہید اسلام
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلام, اسلامیک کتاب, امام حسین علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, شہید, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, کربلا
جون 13 2024
شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیه السلام پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-

امام محمد باقر علیہ السلام یکم رجب المرجب ستاون ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور7ذی الحجہ ایک سو چودہ ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں شہادت کے درجے پرفائز ہوئے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام باقر علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, شهادت امام باقر علیه السلام
جون 6 2024
فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی المناک شہادت کے غم میں آج عالم اسلام سوگوار ہے۔

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا، نوحہ خوانی و سینہ زنی
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کا غم عالم اسلام بالخصوص عراق، ایران، پاکستان،ہندوستان،لبنان،شام اور بحرین میں منایا جا رہا ہے- اسی مناسبت سے پورے عراق اورایران میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ کل رات سے شروع ہوا ہے جو اب بھی جاری ہے – خاص طور پر ایران اور دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں سے زائرین کی بڑی تعداد کاظمین میں عزاداری کر رہی ہے جبکہ مشہد مقدس میں آپ کے والد بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام اور قم المقدسہ میں آپ کی پھوپھی حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو اس المناک شہادت پر پرسہ پیش کر رہے ہیں- More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام محمد تقی علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, شهادت امام جواد علیه السلام
دسمبر 26 2023
فضایل صحابہ اور اہلبیت
- کتاب کا نام: فضایل صحابہ اور اہلبیت
- مصنف کا نام: علامہ سید شاه تراب الحق قادری
- زبان: اردو

![]()
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, اهل بیت علیهم السلام, سید شاه تراب, شیعه لایبرری, علامہ سید شاه تراب الحق قادری, فضایل صحابہ اور اہلبیت, قادری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
دسمبر 26 2023
قول سدید در جواب وکلاء یزید
- کتاب کا نام: قول سدید در جواب وکلاء یزید
- مصنف کا نام: علامہ غلام حسین نجفی
- زبان: اردو

By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, اهل بیت علیهم السلام, سدید, شیعه لایبرری, علامہ, علامہ غلام حسین نجفی, قول, قول سدید در جواب وکلاء یزید, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, یزید
اکتوبر 24 2023
ولادت باسعادت فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک

شیعوں کے گیارہویں امام حضرت امام حسن عسکری (ع) 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے آپ کا اسم گرامی حسن اور کنیت ابو محمد ہے۔
امام عسکری کا مختصر تعارف
نام: حسن بن علی بن محمد
ولادت: ۸ ربیع الثانی، ۲۳۲ھ
جائے ولادت: مدینہ
والد گرامی: امام ہادی نقی ؑ
والدہ ماجدہ: آپ کی والدہ کے متعدد نام ہیں: حُدیث، سوسن
القاب: ابن الرضا، صامت، ہادی، رفیق، زکی، نقی More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسن عسکری علیه السلام, امام عسکری علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام
اکتوبر 4 2023
12 باره امام علیهم السلام
- کتاب کا نام: 12 باره امام علیهم السلام
- مصنف کا نام: مولانا عبدالرحمن جامی
- مترجم کا نام: ابو الطیب محمد شریف نقشبندی
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری

![]()
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: 12 امام, اسلامیک کتاب, اهل بیت علیهم السلام, باره امام, دوازده امام, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
ستمبر 23 2023
حالات زندگی امام حسن عسکری علیه السلام
مولانا سید علی رضا رضوی صاحب
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: امام حسن عسکری علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, مولانا سید علی رضا رضوی


جولائی 14 2025
زیارت وارثہ (خمسه مجالس)
زیارت وارثہ (خمسه مجالس)
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام حسین علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, زیارت, زیارت وارثہ, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه