فروری 2 2025
تین شعبان امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت تمام عالم اسلام کو مبارک ہو
دہر میں بن کے وہ آیات جلی آئے ہیں
گلشن زہرا میں با مثل کلی آئے ہیں
لو آج ہوگئی تکمیل پنجتن ضیغم
جہاں میں آج حسین ابن علی آئے ہیں More
فروری 2 2025
دہر میں بن کے وہ آیات جلی آئے ہیں
گلشن زہرا میں با مثل کلی آئے ہیں
لو آج ہوگئی تکمیل پنجتن ضیغم
جہاں میں آج حسین ابن علی آئے ہیں More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام حسین علیہ السلام, اهل البیت علیهم السلام, تین شعبان, ولادت امام حسین علیه السلام
جنوری 11 2025
امام محمد تقی علیہ السلام کا اسم گرامی ( محمد ) اور آپ کا مشہور لقب (تقی ) ہے ۔ آپ کی ولادت سن ۱۹۵ ھ مدینہ منورہ میں ہوئی ۔ آپ کے والد گرامی امام رضا علیہ السلام اور آپ کی والدہ محترمہ جناب سبیکہ ہیں( جو رسول اکرم صلی الله علیه و آله کی ہمسر جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سےہیں) حضرت سبیکہ کا شمار اپنے زمانے کی بافضیلت خواتین میں ہوتا ہے۔ امام جواد علیہ السلام ۸ سال کی عمر میں مسند امامت پر تشریف فرما ہوئے اور ۲۵ سال کی مختصر عمر میں شہادت پائی۔ آپ کی زندگی بہت مختصر تھی اس کے باوجود آپ علیہ السلام سے بہت قیمتی حدیثیں منقول ہوئی ہیں۔ ہم اس مختصر تحریر میں آپ علیہ السلام کی بعض خصوصیات کا ذکر کررہے ہیں ۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام جواد علیه السلام, امام محمد تقی علیہ السلام, اهل البیت علیهم السلام, حضرت امام محمد تقی علیہ السلام, ولادت امام جواد علیه السلام, ولادت با سعادت
جنوری 2 2025
ولادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
اس ماہ کی پہلی تاریخ کی شب و روز میں سرکار سیدالشہداء امام حسین (ع) کی زیارت پڑھنا مستحب ہے۔ حضرت امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا ہے: "جو شخص پہلی رجب کو امام حسین (ع) کی زیارت کرے تو خداوند عالم اس کے گناہوں کو بخش دے گا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام باقر علیه السلام, اهل البیت علیهم السلام, ولادت امام باقر علیه السلام, ولادت کا دن, یکم رجب
دسمبر 22 2024
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا:
اے فاطمہ (سلام اللہ علیہا) مبارک ہو ! آپ کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے کہ جس پر فائز ہو کر آپ اپنے محبوں اور شیعوں کی شفاعت کریں گی۔
بحار الانوار ج 76 ص 359
آپ کی پیدائش بعثت کے پانچویں سال میں 20 جمادی الثانی کو مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ آپ کے والد ماجد حضرت محمد مصطفی (ص) اور والدہ جناب خدیجۃ الکبری (س) ہیں ۔ جناب خدیجہ وہ خاتون ہیں کہ جو پیغمبر اسلام پر سب سے پہلے ایمان لائیں اور اپنی پوری زندگی اپنے مال اور جان سے ان کا اور اسلام کا دفاع کرتی رہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اهل البیت علیهم السلام, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها, فاطمہ (سلام اللہ علیہا), ولادت حضرت زهرا سلام الله علیها
دسمبر 11 2024
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, العلامه سبط ابن جوزی, اهل البیت علیهم السلام, تذکرة, سیرت چهارده معصوم, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا صفدر حسین نجفی
دسمبر 3 2024
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, اهل البیت علیهم السلام, بقیع, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
نومبر 14 2024
صدیقہٴ کبری، مادر ائمه، جگر گوشه رسول ، زوجة علی بن ابی طالب،حضرت زهرا سلام الله علیها کی شهادت کی تاریخ پر هم امام زمانه (ع) اور تمام محبان اهل بیت علیهم السلام کو تسلیت عرض کرتے هیں.
حضرت صدیقہ طاهره (س) کی عمر مبارک اٹھاره سال تھی آپ (س) کی ولادت باسعادت جمعہ کے دن ۲۰/ بیس جمادی الثانیہ کو بعثت کے پانچویں سال میں هوئی۔[1] More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اهل البیت علیهم السلام, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, شهادت حضرت زهرا س
فروری 13 2025
حضرت امام مہدی(ع) کے جشن میلاد کے پُر مسرت موقع پر پوری دنیا کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام زمان علیه السلام, امام مہدی(ع), اهل البیت علیهم السلام, حضرت امام مہدی(ع), قائم آل محمد