جولائی 6 2019
Author: urdu
About urdu
Posts by :
جولائی 6 2019
کرد سے ایک خاندان نے شیعہ میں تبدیل ہوا
پیروزی ٹیم کے ایک کھلاڑی شایان مصلح، اپنے اینستاگرام پیج میں، کرد سے ایک خاندان نے شیعہ میں تبدیلی کو اعلان کیا۔
الحمدلله۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: پیروزی ٹیم, شایان مصلح, شیعہ میں تبدیل
جولائی 6 2019
مسٹر عصام العماد و شیخ عبد الله احمد الزایدی کی موجودگی مستبصرین اشاعت سنٹر میں
مسٹر عصام العماد یمنی اور شیخ عبد الله احمد الزایدی یمنی مستبصر کی موجودگی مستبصرین اشاعت سنٹر میں
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: شیخ عبد الله احمد الزایدی, عصام العماد یمنی, مستبصرین, مستبصرین اشاعت سنٹر, مسٹر عصام العماد
جولائی 3 2019
سید محمد تیجانی سماوی
نام: سید محمد تیجانی سماوی
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات
سید محمد تیجانی سماوی تیونس کے نامور اسلام شناس اور فرانس کی سوربن یونیورسٹی کے استاد اور ان مشہور ترین افراد میں سے ہیں جنہوں نے مذہب اہل سنت چھوڑ کر مذہب تشیُّع اختیار کیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0 • Tags: Dr. Tijani, تیونس کے نامور اسلام شناس, سید محمد تیجانی سماوی, مستبصرین
جولائی 3 2019
محمد خدابندہ اولجایتو
نام: محمد خدابندہ اولجایتو
زمرہ جات: مستبصرین کی سوانح حیات
محمد خدابندہ اولجایتو (منگولی زبان: – ᠦᠯᠵᠡᠢᠲᠦ ᠺᠬᠠᠨپیدائش: 1280ء— وفات: 16 دسمبر 1316ء) سلطنت ایل خانی فارس کا آٹھواں حکمران تھا۔ اولجایتو نے بحیثیت شہنشاہ فارس 1304ء سے 1316ء تک حکومت کی۔ اولجایتو ارغون خان کا بیٹا اور ہلاکو خان کا پڑپوتا تھا۔ اُس کے دورِ حکومت میں ایل خانی سلطنت کے تعلقات یورپ سے کافی خوشگوار رہے۔ More
By urdu • مستبصرین کی سوانح حیات • 0 • Tags: Khan Oljaitu, محمد خدابندہ اولجایتو, مستبصرین
جولائی 3 2019
شیعہ کافر کہتے کہتے خود شیعہ ہوگیا
شیعہ مذہب قبول کرنے والے یمن کے نامور عالم دین (ڈاکٹر عصام العماد)
- مستبصر کا نام: ڈاکٹر عصام العماد
- زمرہ جات: مستبصرین کے آراء و نظریات
شیعہ کافر کہتے کہتے خود شیعہ ہوگیا
ضرور پڑھیں
حال ہی میں شیعہ مذہب قبول کرنے والے یمن کے نامور عالم دین (ڈاکٹر عصام العماد)
نے بتا دیا کہ انھوں نے کیسے ہدایت پائی….
ایک بار ضرور پڑھیں… !!
ڈاکٹر عصام العماد جو پہلے ایک نجدی عالم دین تھے نے اپنے ملک کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اسلامی بیداری اور عربی ملکوں میں انقلابی تحریک سے پہلے تک، یمن وہابیوں کا ایک مستحکم مرکز تھا۔ More
By urdu • مستبصرین کے مضامین • 0 • Tags: ڈاکٹر عصام العماد, شیعہ ہوگیا, یمن کے نامور عالم دین
جولائی 2 2019
اضاءات في الطريق قراءة في أحادیث عقائدیة
- کتاب کا نام: اضاءات في الطريق قراءة في أحادیث عقائدیة
- مصنف کا نام: مروان خلیفات
- زبان: عربی
- زمرہ جات: مستبصرین اشاعت سنٹر
By urdu • مستبصرین اشاعت سنٹر • 0 • Tags: اضاءات, مروان خلیفات
جولائی 2 2019
حوارات في ملفّات شائكة
- کتاب کا نام: حوارات في ملفّات شائكة
- مصنف کا نام: سید باسل بن خضراء الحسنی
- زبان: عربی
- زمرہ جات: مستبصرین اشاعت سنٹر
By urdu • مستبصرین اشاعت سنٹر • 0 • Tags: حوارات, سید باسل بن خضراء الحسنی
جولائی 2 2019
الخوارج بين الأمس واليوم
- کتاب کا نام: الخوارج بين الأمس واليوم
- مصنف کا نام: سید باسل بن خضراء الحسنی
- زبان: عربی
- زمرہ جات: مستبصرین اشاعت سنٹر
By urdu • مستبصرین اشاعت سنٹر • 0 • Tags: الخوارج, سید باسل بن خضراء الحسنی
جولائی 6 2019
کوزوو ملک سے دو جوان مستبصرین اشاعت سنٹر میں موجودگی کے ساتھ
جمہوریہ کوزوو سے (جنوب مشرق یورپ) حضرات علی (لابینوت) کاوشی و حسین لالو، مستبصرین اشاعت سنٹر میں موجودگی کے ساتھ، اپنے ملک میں شیعه کی صورتحال کا وضاحت دیتے ہیں
By urdu • مستبصرین میگزین • 0