مئی 2 2020
فلسفه معجزه
- کتاب کا نام: فلسفه معجزه
- مصنف کا نام: السيد ابوالقاسم الموسوي الخوئي
- مترجم کا نام: ايم-اي-انصاري
- زبان: اردو
مئی 2 2020
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, شیعه لایبرری, فلسفه, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, معجزه
مئی 2 2020
شیراز کے حرم مطھر ’’ احمدی و محمدی(ع)‘‘ کے متولی کے دفتر میں آج ۳۸ عیسائیوں نے حاضر ہو کر کلمہ شہادین زبان پر جاری کر دیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حرم حضرت شاھچراغ(ع), شیعہ
مئی 2 2020
حرم مطہر میں غیر ایرانی زائرین کے امور سے متعلقہ ادارے میں منعقد ہوئے ایک پروگرام میں پولینڈ کی اس خاتون نے زبان پر شہادتین جاری کر کے شیعہ مذھب قبول کر لیا جس کے بعد ان کے لیے شیعہ مذھب کے اصول و فروع کے بارے میں ابتدائی جانکاری پیش کی گئی۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: انا مالگورزاتا, پولینڈ, عیسائی خاتون, مستبصرین
اپریل 27 2020
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, شیعه لایبرری, شیعہ, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
اپریل 26 2020
جنوبی افریقہ کے شیعہ پورٹ الزبتھ سے تعلق رکھنے والے اہل سنت کے عالم دین مولانا ابراہیم محمد نے حالیہ دنوں اہل بیت اطہار(ع) کے مذہب کو اپناتے ہوئے اپنے شیعہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
سعودی عرب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورے اور خادمین حرمین کی جانب سے اس کے پرتپاک استقبال میں پیش کئے گئے غیر اسلامی کردار کے بعد جہاں دنیا کے اکثر مسلمان اس ملک سے متنفر ہوئے ہیں وہاں کئی اہل سنت نے اپنے مذہب کو چھوڑ کر شیعہ مذہب اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، جنوبی افریقہ کے شیعہ پورٹ الزبتھ سے تعلق رکھنے والے اہل سنت کے عالم دین مولانا ابراہیم محمد کہ جنہوں نے ۸ سالہ مصر کی یونیورسٹی الازہر اور ایک سال مکہ مکرمہ میں دینی تعلیم حاصل کی نے حالیہ دنوں اہل بیت اطہار(ع) کے مذہب کو اپناتے ہوئے اپنے شیعہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، مولانا ابراہیم محمد شہر پورٹ الزبتھ میں بیس سال سے اہل سنت کی مسجد میں امامت کے فرائض انجام دے رہے تھے ان کے شیعہ ہونے کے ساتھ ساتھ مزید ۱۲۱ افراد نے بھی مذہب حقہ کو قبول کر لیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، مولانا موصوف نے گزشتہ شب ڈربن کی شیعہ مسجد امام حسین(ع) کا دورہ کرتے ہوئے مسجد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کیا اور مذہب اہل بیت(ع) کو قبول کرنے کی وجوہات پر روشنی ڈالی جبکہ مسجد امام حسین(ع) کے امام راتب حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا حسین عباس ترابی سے ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں ہزاروں ایسے مسلمان بشمولیت علمائے دین پائے جاتے ہیں جو باطنا شیعہ مذہب کے قائل ہو چکے ہیں لیکن بظاہر کسی مناسبت وقت کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ کھلے عام پیروان اہل بیت(ع) کی صف میں شمولیت کا اعلان کر سکیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: جنوبی افریقہ, سنی عالم, مستبصرین, مولانا ابراہیم محمد
اپریل 18 2020
اس نو مسلمان شخص نے کہا: حرم امام رضا (ع) بہت حیرت انگیز ہے یہ جگہ دوسری تمام جگہوں سے مختلف ہے میں یہاں پر بہت آرام و سکون کا احساس کر رہا ہوں گویا میں اس مقدس مقام پر فرشتوں کی آوازیں سن رہا ہوں۔
انہوں نے اپنے ایک ایرانی دوست کے ہمراہ حرم رضوی (ع) کے غیر ایرانی زائرین سے متعلقہ دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام کے اصول اور بنیادی عقائد کے سلسلے میں مدیر دفتر سے وضاحت حاصل کرنے کے بعد شہادتین کو زبان پر جاری کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ریچارڈ کیلہورڈ, مستبصرین, یونیورسٹی کے استاد
اپریل 16 2020
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام سجاد علیه السلام, شیعه لایبرری, صحيفه, صحيفه سجاديه, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
اپریل 15 2020
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت علي بن ابيطالب عليه السلام, خطبات, شیعه لایبرری, علامه السيد الشريف الرضي, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, نهج البلاغه
اپریل 15 2020
یوکرائن کی ایک خاتون نے ایران کے شہر مازندران کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام قبول کر لیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: مذھب تشیع, مریم, مستبصرین, وزنیکا, یوکرائن
مئی 25 2020
"ممی تتم” بحرین کی ۳۸ سالہ سنی مذہب خاتون، شیعہ مذہب قبول کر کے اپنا نام فاطمہ زہرا منتخب کیا۔
بحرین کی ۳۸ سالہ سنی مذہب خاتون ’’ ممی تتم‘‘ نے حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ ’’امور زائرین غیر ایرانی‘‘ میں منعقد مراسم کے دوران شیعہ مذہب قبول کر کے اپنا نام فاطمہ زہرا منتخب کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: بحرین, سنی مذہب خاتون, شیعہ مذہب, مستبصرین, ممی تتم