- کتاب کا نام: کمال الدین و تمام النعمة (اکمال الدین و اتمام النعمة)-حصّه دوّم
- مصنف کا نام: شیخ صدوق- محمد بن علی بن حسین بن موسی بن بابویہ قمی
کمال الدین و تمام النعمة – حصه دوم
کَمالُ الدّین و تَمامُ النّعْمَة یا اِکْمالُ الدّین و اِتْمامُ النّعمَة
کمال الدین و تمام النعمۃ یا اکمال الدین و اتمام النعمۃ معروف اور بزرگ شیعہ عالم دین محمد بن علی بن بابویہ قمی (متوفی ۳۸۱ ق) کی تالیف ہے جو شیخ صدوق کے نام سے معروف ہیں۔ یہ کتاب ظہور امام زمان (عج) اور ان کی غیبت کے متعلق لکھی گئی ہے۔ شیخ صدوق نے اس میں بہت سے انبیاء کی غیبت کی مثالیں ذکر کی ہیں نیز امامت حضرت مہدی (ع)، انکی ولادت ،ان کے ظہور سے متعلق پیغمبر اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی روایات، امام مہدی کی خدمت میں پہنچنے والے افراد اور ان کے ظہور کی شرائط کو مکمل طور پر بیان کیا ہے۔
اپریل 17 2024
کمال الدین و تمام النعمة (اکمال الدین و اتمام النعمة)-حصّه دوّم
کمال الدین و تمام النعمة – حصه دوم
کَمالُ الدّین و تَمامُ النّعْمَة یا اِکْمالُ الدّین و اِتْمامُ النّعمَة
کمال الدین و تمام النعمۃ یا اکمال الدین و اتمام النعمۃ معروف اور بزرگ شیعہ عالم دین محمد بن علی بن بابویہ قمی (متوفی ۳۸۱ ق) کی تالیف ہے جو شیخ صدوق کے نام سے معروف ہیں۔ یہ کتاب ظہور امام زمان (عج) اور ان کی غیبت کے متعلق لکھی گئی ہے۔ شیخ صدوق نے اس میں بہت سے انبیاء کی غیبت کی مثالیں ذکر کی ہیں نیز امامت حضرت مہدی (ع)، انکی ولادت ،ان کے ظہور سے متعلق پیغمبر اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی روایات، امام مہدی کی خدمت میں پہنچنے والے افراد اور ان کے ظہور کی شرائط کو مکمل طور پر بیان کیا ہے۔
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: ابن بابویہ قمی, اتمام النعمة, اسلامیک کتاب, اکمال الدین, تمام النعمة, شیخ صدوق, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, کمال الدین, کمال الدین و تمام النعمة