ہالینڈ کے عیسائی باشندے نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

 

ہالنڈ کے ایک عیسائی باشندے نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آکر رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے دفتر میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔

‘‘ولیم وان فخت‘‘ نامی شخص جو پہلے عیسائی مذہب کا ماننے والا تھا خوزستان میں   حاضر ہوا اور شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد اس نے اپنا نام ’’رضا‘‘ انتخاب کیا۔ More