سیلوا متو: حجاب عورت کے لیے ایک حصار کے مانند ہے کہ جو اس کی سیفٹی اور سالمیت کو برقرار رکھتا ہے۔

 

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی

سویڈن کی ۳۱ سالہ خاتون ’’سیلوا متو‘‘ حرم امام رضا علیہ السلام میں شب قدر کی مناسبت سے منعقدہ مراسم میں دین مسیحیت کو ترک کر کے دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئیں۔سویڈش یونیورسٹی کی استاد نے اسلام اور شیعہ مذہب قبول کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا: اسلام کامل دین ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کر سکتا ہے اور اچھی زندگی جینے کے لیے اسلام کے پاس جامع دستورات ہیں۔ More