برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ایمی ہاڈکنز نے عیسائی مذہب کو خیرباد کہہ کر دائرہ اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

 

ویسٹ میڈلینڈ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ایمی ہاڈکنز نے عیسائی مذہب کو خیرباد کہہ کر دائرہ اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ پیشے کے اعتبار سے ایمی انگریزی زبان کی استانی ہیں۔ مذہب حقہ قبول کرنے کے بعد اپنا نیا نام زینب صغری رکھنا پسند کیا۔

وہ کون سی خاص بات تھی، جس کے بعد آپ نے دین محمدی قبول کرنے کا فیصلہ کیا؟

سب سے پہلی دفعہ اسلام کے بارے میں اس وقت سنا جب میری عمر اٹھارہ سال تھی۔ More