پولینڈ کی عیسائی خاتون ’’انا مالگورزاتا‘‘ نے حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک پروگرام کے دوران دین مبین اسلام قبول کر لیا۔

 

حرم مطہر میں غیر ایرانی زائرین کے امور سے متعلقہ ادارے میں منعقد ہوئے ایک پروگرام میں پولینڈ کی اس خاتون نے زبان پر شہادتین جاری کر کے شیعہ مذھب قبول کر لیا جس کے بعد ان کے لیے شیعہ مذھب کے اصول و فروع کے بارے میں ابتدائی جانکاری پیش کی گئی۔ More