کروایشیا کے عیسائی جوان امیر علی شہر رشت کی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا

 

کروایشیا کے عیسائی جوان نے ایران کے شہر رشت کی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا اور دین مبین اسلام قبول کر لیا۔ More