کروایشیا کے عیسائی جوان نے ایران کے شہر رشت کی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا اور دین مبین اسلام قبول کر لیا۔
انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام امیر علی منتخب کیا۔
رشت کی مسجد امام رضا (ع) کے امام نے تازہ مسلمان شدہ عیسائی جوان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اٹلی میں رہنے والے ایک ایرانی دوست کے واسطے دین اسلام کے حوالے سے ابتدائی معلومات حاصل کیں جبکہ اس کے بعد تحقیق و مطالعہ کے ذریعے دین اسلام کے بارے میں مزید آشنائی حاصل کی اور اس سال یہاں پر آنے کے بعد اسلام قبول کر لیا۔
مارچ 16 2021
کروایشیا کے عیسائی جوان امیر علی شہر رشت کی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا
کروایشیا کے عیسائی جوان نے ایران کے شہر رشت کی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا اور دین مبین اسلام قبول کر لیا۔
انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام امیر علی منتخب کیا۔
رشت کی مسجد امام رضا (ع) کے امام نے تازہ مسلمان شدہ عیسائی جوان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اٹلی میں رہنے والے ایک ایرانی دوست کے واسطے دین اسلام کے حوالے سے ابتدائی معلومات حاصل کیں جبکہ اس کے بعد تحقیق و مطالعہ کے ذریعے دین اسلام کے بارے میں مزید آشنائی حاصل کی اور اس سال یہاں پر آنے کے بعد اسلام قبول کر لیا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امیر علی, عیسائی جوان, کروایشیا