25 رجب المرجب یوم شهادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام

 

25 رجب المرجب یوم شهادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام ہمارے ساتویں امام ہیں.

آپ کے القاب : كاظم، صالح، صابر، امين اور عبدصالح ہیں اور "باب الحوائج” کے نام سے زیادہ یاد کۓ جاتے ہیں، More