ستمبر 5 2024
مولا امام رضا علیہ السلام کا مامون کے دربار میں عیسائی اور یہودی راہب سے مناظرہ
علامہ سید علی رضا رضوی کے منفرد انداز میں
ستمبر 5 2024
علامہ سید علی رضا رضوی کے منفرد انداز میں
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: امام رضا علیہ السلام کا مناظره, عیسائی اور یہودی راہب, عیسائی راہب, مناظرہ, یہودی راہب
اپریل 22 2024
عیسائی عالم ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ…
ﻣﺎﻣﻮﻥ ﺭﺷﯿﺪ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﺼﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﻋﺎﻟﻢ ﺷﮩﺮﺕ ﻋﺎﻣﮧ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎﻧﺎﻡ ”ﺟﺎﺛﻠﯿﻖ“ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﺘﮑﻠﻤﯿﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﺒﻮﺕ ﻋﯿﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﺮ ﻣﺘﻔﻖ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻧﺒﻮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﺒﻮﺕ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﻘﺎﺩ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺗﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺮﻣﺘﻔﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﺍﯾﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺩﻟﯿﻞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﯿﮯ ﺣﺠﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﺎﺋﮯ.؟
ﯾﮧ ﮐﻼﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﻨﺎﻇﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ۔ More
By urdu • مستبصرین کے مناظرات • 0 • Tags: امام رضا علیہ السلام, عیسائی عالم, مناظرہ, یھودی عالم
دسمبر 9 2023
۲۵ افراد پر مشتمل اسلام مخالفوں کے پانچ گروہ نے آپس میں یہ طے کیا کہ پیغمبر کے پاس جاکر مناظرہ کریں۔
ان گروہوں کے نام اس طرح تھے: یہودی، عیسائی، مادّی، مانُوی اور بت پرست۔
حضرت امام صادق علیہ السلام نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ان پانچ گروہوں سے مناظرہ کو نقل کرنے کے بعد فرمایا: قسم ہے اس خدا کی کہ جس نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو مبعوث برسالت کیا، کہ ابھی تین دن نہیں گزرے تھے کہ یہ پانچوں گروہ کے تمام ۲۵/ افراد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوکر مسلمان ہوگئے اور انھوں نے واضح طور پر اعلان کیا:
”مَارَاٴَیْنَا مِثْلَ حُجَّتِکَ یَا مُحَمَّد! نَشْہَدُ اٴَنَّکَ رَسُوْلُ اللهِ“
”اے محمد! ہم نے آپ جیسی مستدل گفتگو نہیں دیکھی ہے، ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ خدا کے بھیجے ہوئے برحق پیغمبر ہیں“۔
یہ واقعہ حضرت امام صادق علیہ السلام سے نقل ہوا لیکن اس کے اصلی راوی حضرت علی علیہ السلام ہیں، اور یہ واقعہ کتاب ”احتجاج طبرسی“، جلد اول صفحہ ۱۶ تا ۲۴ سے نقل ہوا ہے۔
مناظرہ کا واقعہ More
By urdu • مستبصرین کے مناظرات • 0 • Tags: اسلام, بت پرست, پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم), شیعه, عیسائی, مادّی, مانُوی, مناظرہ, یہودی
ستمبر 30 2023
جب عبد اللہ بن سلام ایمان لے آیا:
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ہجرت سے پہلے یہودیوں کی مذہبی محفلوں میں آپ کی علامتوں کا تذکرہ ہوتا رہتا تھا یہاں تک کہ یہودی علماء تورات کی آیتوں کی بنیاد پر آنحضرت کے بارے میں پیشین گوئیاں کرتے تھے اور بڑے ہی اعتماد کے ساتھ اس طرح کے پیغمبر کے آنے کے بارے میں باتیں کیا کرتے تھے۔ More
By urdu • مستبصرین کے مناظرات • 0 • Tags: رسول اکرم(ص), عبد اللہ بن سلام, مناظرہ, یہودی عالم, یہودیوں کے بزرگ علماء
ستمبر 20 2023
مناظره ڈاکٹر عصام العماد اور عثمان خمیس
اردو سب ٹائٹلز
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: چھپی حقیقت, حقیقت, ڈاکٹر عصام العماد, عثمان خمیس, مناظرہ, وہابی
فروری 12 2025
ﻋﺎﻟﻢ ﯾﮩﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﻨﺎﻇﺮﮦ
ﻋﺎﻟﻢ ﯾﮩﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ”ﺭﺍﺱ ﺍﻟﺠﺎﻟﻮﺕ “ ﺗﮭﺎ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﭘﺮ ﺑﮍﺍ ﻏﺮﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﺒﺮ ﻭ ﻧﺎﺯ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﻻﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻨﺎﻇﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﻣﺒﺎﺣﺜﮧ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺟﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻓﺮﯾﺒﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮞ۔ More
By urdu • مستبصرین کے مناظرات • 0 • Tags: ﺭﺍﺱ ﺍﻟﺠﺎﻟﻮﺕ, ﻋﺎﻟﻢ ﯾﮩﻮﺩ, مناظرہ