عمان میں مجلس کے بعد ایک اہلسنت اپنی فیملی سمیت مذهب حقه قبول کیا

 

سلطنت عمان  کے شہر صحار میں ماتم الزہرا امام بارگاہ میں شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کے سلسلہ میں ہونے والی مجلس سے عمان میں رہنے والے سینکڑوں مومنین کی شرکت

مجلس کے بعد سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک  برادر اہلسنت کا مذہب شیعہ قبول کرنے کا اعلان

مجلس میں مقامی عرب عمانی  افراد کی شرکت