جولائی 7 2019
آرمینیا کی ایک تازہ مسلمان خاتوں نے مذہب شیعہ کو اسلام کی حقیقی تعلیمات کا مظہر قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ آرمینیا کے تمام عیسائيوں کو مذہب شیعہ سے آشنا بنانے کی تمنا رکھتی ہیں۔
آرمینیا کی ایک تازہ مسلمان خاتوں رنا آسریان نے مذہب شیعہ کو اسلام کی حقیقی تعلیمات کا مظہر قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ آرمینیا کے تمام عیسائيوں کو مذہب شیعہ سے آشنا بنانے کی تمنا رکھتی ہیں۔
رنا آسریان کا کہنا ہے کہ وہ آرمینیا میں پیدا ہوئی ہیں اور آرمینیا کے آداب و رسوم کے مطابق ہر شخص کو اپنا دین و مذہب خود انتخاب کرنے کا حق حاصل ہے۔ اس نے کہا کہ میں شادی سے قبل اسلام کو صرف ایک دین کے عنوان سے جانتی تھی اور دین اسلام کی تعلیمات کے بارے میں زیادہ علم نہیں تھا۔ More
ستمبر 13 2020
مالیلا سودانساوو: میں نے دین اسلام میں محبت اور شفقت کے سوا کچھ نہیں دیکھا ہے۔
تھائی لینڈ کی ایک جوان خاتون نے آستانہ قدس رضوی(علیہ السلام) میں غیر ایرانی زائرین کے دفتر میں اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کرکے اپنے لئے دین مبین اسلام کا انتخاب کیا ہے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: تازہ مسلمان, تازہ مسلمان خاتون, تھائی لینڈ, دین اسلام, مالیلا سودانساوو, مستبصرین