اپریل 17 2024
کمال الدین و تمام النعمة (اکمال الدین و اتمام النعمة)-حصّه دوّم
- کتاب کا نام: کمال الدین و تمام النعمة (اکمال الدین و اتمام النعمة)-حصّه دوّم
- مصنف کا نام: شیخ صدوق- محمد بن علی بن حسین بن موسی بن بابویہ قمی
کمال الدین و تمام النعمة – حصه دوم
کَمالُ الدّین و تَمامُ النّعْمَة یا اِکْمالُ الدّین و اِتْمامُ النّعمَة
کمال الدین و تمام النعمۃ یا اکمال الدین و اتمام النعمۃ معروف اور بزرگ شیعہ عالم دین محمد بن علی بن بابویہ قمی (متوفی ۳۸۱ ق) کی تالیف ہے جو شیخ صدوق کے نام سے معروف ہیں۔ More
اپریل 24 2024
کتاب سلیم بن قیس ہلالی
کتاب سلیم بن قیس ہلالی
کتاب کا تعارف:
کتاب سلیم بن قیس ہلالی سلیم بن قیس کی تالیف ہے، جو اسرار آل محمد کے نام سے فارسی میں ترجمہ بھی ہوئی ہے اور مشہور کتاب ہے۔ الفهرست (ابن ندیم) کے مطابق اسلام کی کی پہلی تالیف ہونے والی کتاب ہے۔ اور پہلی صدی ہجری کی تنہا باقی رہنے والی موجودہ کتاب بھی ہے۔ تاریخ تالیف احتمالی طور دوسری صدی ہجری کے آغاز میں ہے۔
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, سلیم بن قیس ہلالی, شیعه لایبرری, کتاب سلیم, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا ملک محمّد شریف