8 شوال یوم تخریب جنت البقیع

 

بقیع سے مراد لغت میں ایک وسیع زمین ہے جس میں جڑوں کے ساتھ درخت بہت زیادہ ہو۔

بقیع الغرقد یا جنت البقیع مدینہ میں موجود اس قبرستان کا نام ہے جہاں چار امام۔ امام حسن مجتبی، امام زین العابدین، امام محمد باقر اور امام جعفر صادق علیہم السلام کے روضہ مطہرہ واقع ہے ان کے علاوہ رسول پاک کی زوجات۔ آپ کے قریبی رشتہ دار اور اصحاب دفن ہیں۔ More