13جمادی الثانی وفات بی بی ام البنین ؑ مادرِ غازی شہنشاہ علمدار

 

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا اُمَّ الْبَنِيْنَ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا اُمَّ الْعَبَّاسِ ابْنِ اَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ عَلِىِّ بْنِ اَبِىْ طَالِبٍ

مختصر سا تعارف مادر جناب باب الحوائج مولا عباس ع پاک بی بی ام البنین سلام اللہ علیھا:

بی بی ام البنین س کے ماں باپ کا خاندان شجاعت، کرامت، اخلاق، سماجی حیثیت اور عظمت کے لحاط سے قریش کے بعد عربوں کے مختلف قبیلوں میں ممتاز خاندان تھا۔

جناب ام البنین س مولائے کائنات امام علی (ع) کی باوفا زوجہ ہیں ۔ آپ قبیلہ بنی کلاب سے تھیں، جو عرب کا مشہور بہادر و شجاع قبیلہ تھا ۔ More