بہائی فرقے سے تعلق رکھنے والے ’’پدرام نوایی‘‘ شیعہ مذہب قبول کر لیا اور فرقہ ضالہ بہائیت سے برائت اختیار کی۔

 

ایران کے شہر تبریز میں بہائی فرقے سے تعلق رکھنے والے ’’پدرام نوایی‘‘ نامی ایک جوان نے اس شہر کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا اور فرقہ ضالہ بہائیت سے برائت اختیار کی۔

انہوں نے اس دوران ایک انٹرویو میں شیعہ اثنا عشری مذہب کو حقیقی الہی دین قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری تحقیق کے مطابق فرقہ بہائیت ایک گمراہ اور نادرست فرقہ ہے۔ More