ڈاکٹر عصام العماد:میں خطبہ حضرت زھرا(س) کو پڑھ کر شیعہ ہوا

 

عصام العماد نے کہا: اس کے بعد میں نے ایک سنی عالم دین کی لکھی ہوئی کتاب کا مطالعہ کیا جو انہوں نے شیعہ ہونے کے بعد لکھی تھی اور اس کا نام تھا ’’ بنور فاطمہ سلام اللہ علیہا اھتدیت‘‘ ( میں نے نور فاطمہ کے ذریعے ہدایت پائی) اس کتاب میں، میں حضرت زھرا (س) کے خطبے کو پڑھ کر شیعہ ہو گیا۔ More