گھانا میں ایک مسیحی جوان نے تحقیق کے بعد دین اسلام قبول کر لیا

 

جمہوریہ گھانا کے ایک مسیحی نوجوان نے دین اسلام کے متعلق کئی سالوں کی تحقیق اور جستجو کے بعد گزشتہ روز اس ملک کے ایک مبلغ کے پاس حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب تشیع کو قبول کر لیا۔ More