آنڈرا ایبوپا مارشن جو کہ ایک عیسائی خاتون ہیں حرم امام علی رضا علیہ السلام میں حاضر ہوئیں اور عیسائیت سے مذہب تشیع کی جانب آگئیں۔

 

حرم رضوی میں ہنگری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دین اسلام قبول کر لیا More