مصباح الردینی اخوان المسلمین مصر کے رہبر حرم مطہر امام حسین علیہ السلام میں اپنے شیعہ ہونے کا اعلان کر دیا۔

 

اخوان المسلمین مصر کے رہبر ’’مصباح الردینی‘‘ نے گزشتہ ہفتے اپنے کربلا کے سفر کے دوران بدھ کے روز حرم مطہر امام حسین علیہ السلام میں اپنے شیعہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ More