اپریل 27 2023
Tag: اهل بیت علیهم السلام
جنوری 25 2023
شهادت امام ھادی علیہ السلام
خلاصہ:امام ھادی علیہ السلام
ولادت:15 ذی الحجہ ، 212 ھ
نام:علی ابن محمد
والد کا نام :محمد ابن علی
والدہ کا نام :بی بی سمانہ
لقب :تقی ، ھادی
کنیت ابوالحسن ثالث
مدت امامت :33سال
شھادت:3رجب ، 254 ھ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام ھادی علیہ السلام, اهل بیت علیهم السلام
جنوری 23 2023
یکم رجب اور امام باقر (ع) کی ولادت کا دن
ولادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
اس ماہ کی پہلی تاریخ کی شب و روز میں سرکار سیدالشہداء امام حسین (ع) کی زیارت پڑھنا مستحب ہے۔ حضرت امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا ہے: "جو شخص پہلی رجب کو امام حسین (ع) کی زیارت کرے تو خداوند عالم اس کے گناہوں کو بخش دے گا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام باقر علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام
نومبر 3 2022
ولادت باسعادت فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت امام حسن عسکری (ع) 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے آپ کا اسم گرامی حسن اور کنیت ابو محمد ہے۔
امام عسکری کا مختصر تعارف
نام: حسن بن علی بن محمد
ولادت: ۸ ربیع الثانی، ۲۳۲ھ
جائے ولادت: مدینہ
والد گرامی: امام ہادی نقی ؑ
والدہ ماجدہ: آپ کی والدہ کے متعدد نام ہیں: حُدیث، سوسن
القاب: ابن الرضا، صامت، ہادی، رفیق، زکی، نقی More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, امام حسن عسکری علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, شیعه
جولائی 28 2022
حسین علیہ السلام فرزند مصطفی صلی الله علیہ و آلہ
- کتاب کا نام: حسین علیہ السلام فرزند مصطفی صلی الله علیہ و آلہ
- مصنف کا نام: علامہ مرزا محمد اطهر صاحب
حسین علیہ السلام فرزند مصطفی صلی الله علیہ و آلہ
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اهل بیت علیهم السلام, حسین علیہ السلام
جولائی 28 2022
امام حسین علیہ السلام کی زندگی
- کتاب کا نام: امام حسین علیہ السلام کی زندگی (فضائل، سیرت، تاریخ)
- مصنف کا نام: بی بی در شہوار احمد زئی
- نظر ثانی: آغا میر نصیر خان احد زئی
امام حسین علیہ السلام کی زندگی
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: امام حسین علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, تاریخ, سیرت, فضائل
جولائی 21 2022
امام موسی کاظم علیه السلام
- کتاب کا نام: امام موسی کاظم علیه السلام
- مصنف کا نام: علی محمّد دخیل
- مترجم کا نام: سید صفدر حسین نجفی
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: امام کاظم علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام
جولائی 15 2022
ولادت حضرت امام ھادی علیہ السلام
امام علی نقی علیہ السلام نے ۱۵ ذی الحج سن ۲۱۲ ہجری کو مدینہ کے اطراف میں موجود (صریا) نامی ایک محلہ میں ولادت پائی۔ ان کے والد گرامی امامت کے نویں تاجدار امام محمد تقی علیہ السلام ، اور والدہ ماجدہ محترمہ سمانہ خاتون ہیں۔جوکہ ایک متقی اور پرہیزگار خاتون تھیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ۱۵ ذی الحج, امام علی نقی علیه السلام, امام هادی علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام
جولائی 8 2022
انتخاب المجالس
- کتاب کا نام: انتخاب المجالس
- مصنف کا نام: جناب مرزا سجّاد حسین صاحب ایم کام
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, اهل بیت علیهم السلام, شیعه لایبرری, مجالس
مئی 15 2023
25 شوال، حضرت امام جعفر صادق (ع) کا یوم شہادت امام زمان اور تمام مؤمنین کو تسلیت
امام جعفر صادق علیہ السلام کے مختصر حالات زندگی
نام: جعفر
کنیت: ابو عبداللہ
لقب: صادق
پدر بزگوار: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام (شیعوں کے پانچویں امام)
والدہ ماجدہ: ام فروہ ۔ امام علیہ السلام نے اپنی والدہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ میری والدہ پرہیزگار ،با ایمان اور باکردار عورتوں میں تھےں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام صادق علیه السلام, اهل بیت علیهم السلام, شهادت امام صادق علیه السلام