دسمبر 13 2023
عَبَقاتُ الأنوار فی إمامَة الأئمةِ الأطهار علیهم السلام-جلد دوّم
- کتاب کا نام: عَبَقاتُ الأنوار فی إمامَة الأئمةِ الأطهار علیهم السلام-جلد دوّم
- مصنف کا نام: سید میر حامد حسین ہندی
- زبان: اردو
- زمرہ جات: عقائد لائبریری
کتاب کا تعارف:
عَبَقاتُ الأنوار فی إمامَة الأئمةِ الأطهار ایک علمی اور تحقیقی کتاب ہے جسے سید میر حامد حسین ہندی نے امامت کے باب میں مولوی عبدالعزیز دہلوی کی شیعہ عقائد کے خلاف لکھئی گئی کتاب تحفۃ اثنا عشریہ کے جواب میں لکھی گئی ہے۔
اس کتاب کا موضوع علم کلام ہے۔ اس میں حضرت علی (ع) کی امامت کو قرآن اور حدیث سے ثابت کیا گیا ہے۔
دسمبر 16 2023
حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی ڈاکومنٹری
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا), حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا), حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا)