مارچ 12 2024
Author: urdu
About urdu
Posts by :
مارچ 11 2024
کوفہ کی مسجد میں جرمن مستبصرین
جرمن مستبصرین کے ایک گروپ نے کوفہ کی مسجد اور حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے مزار پر حاضری دی۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, جرمن مستبصرین, حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام, کوفہ, کوفہ کی مسجد, مستبصرین
مارچ 10 2024
شیخ مجاہد عبدالکریم لاس اینجلس امریکہ سے کیسے شیعہ هوئے
شیخ مجاہد عبدالکریم اب تک امریکہ میں هزارون غیر مسلمز کو شیعہ مسلمان بنا چکے ہیں
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, شیخ مجاہد عبدالکریم, کیسے شیعہ هوئے, لاس اینجلس, مجاہد عبدالکریم, مستبصرین
مارچ 5 2024
اصول کافی – جلد سوّم
- کتاب کا نام: اصول کافی – جلد سوّم
- مصنف کا نام: محمد بن یعقوب کلینی
- مترجم کا نام: سید ظفر حسن
کتاب کا تعارف:
"اصول کافی” تین حصوں پر مشتمل شیعہ کتاب حدیث، "الکافی” کے پہلے حصے کا عنوان ہے. اس حصے میں شیعہ عقائد اور ائمہ(ع) کی زندگی نیز ایک مسلمان فرد کی راہ و روش کے تعین کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں اور ان حدیثوں کی تعداد 3785 ہے. More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, اصول کافی, سید ظفر حسن, شیعه لایبرری, کافی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, محمد بن یعقوب کلینی
مارچ 3 2024
اصول کافی – جلد دوّم
- کتاب کا نام: اصول کافی – جلد دوّم
- مصنف کا نام: محمد بن یعقوب کلینی
- مترجم کا نام: سید ظفر حسن
کتاب کا تعارف:
"اصول کافی” تین حصوں پر مشتمل شیعہ کتاب حدیث، "الکافی” کے پہلے حصے کا عنوان ہے. اس حصے میں شیعہ عقائد اور ائمہ(ع) کی زندگی نیز ایک مسلمان فرد کی راہ و روش کے تعین کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں اور ان حدیثوں کی تعداد 3785 ہے. More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, اصول کافی, سید ظفر حسن, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, محمد بن یعقوب کلینی
فروری 26 2024
اصول کافی – جلد اوّل
- کتاب کا نام: اصول کافی – جلد اوّل
- مصنف کا نام: محمد بن یعقوب کلینی
- مترجم کا نام: سید ظفر حسن
کتاب کا تعارف:
اصول کافی” تین حصوں پر مشتمل شیعہ کتاب حدیث، "الکافی” کے پہلے حصے کا عنوان ہے. اس حصے میں شیعہ عقائد اور ائمہ(ع) کی زندگی نیز ایک مسلمان فرد کی راہ و روش کے تعین کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں اور ان حدیثوں کی تعداد 3785 ہے. More
By urdu • عقائد لائبریری • 2 • Tags: اسلامیک کتاب, اصول کافی, سید ظفر حسن, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, محمد بن یعقوب کلینی
فروری 24 2024
حضرت امام مہدی(ع) کے جشن میلاد کے پُر مسرت موقع پر پوری دنیا کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام زمان علیه السلام, امام مہدی(ع), جشن میلاد, حضرت امام مہدی(ع)
فروری 21 2024
مستبصرین – عبدالمجید هوتی پور
By urdu • مستبصرین میڈیا • 0 • Tags: converted to Shia, mostabserin, سابق سنی, عبدالمجید هوتی پور, مستبصرین
فروری 17 2024
بحار الانوار – حصہ دوازدهم
- کتاب کا نام: بحار الانوار – حصہ دوازدهم
- مصنف کا نام: علامہ محمد باقر مجلسی
- مترجم کا نام: مولانا سیّد حسن امداد
در حالات حضرت امام العصر صاحب الامر علیه السلام
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, امام العصر علیه السلام, امام زمان, بحار الانوار, بحار الانوار - حصہ دوازدهم, شیعه لایبرری, صاحب الامر علیه السلام, علامہ محمد باقر مجلسی, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه, مولانا سیّد حسن امداد
مارچ 12 2024
اللَّهُمَّ أَدْخِلْ عَلَى أَهْلِ الْقُبُورِ السُّرُورَ: ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دعا پڑھنے کی بہت فضیلت ہے ۔
:MP3
More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: دعا, دعای اللهم ادخل علی اهل القبور و السرور, دعای ماه رمضان, ماه رمضان