کیوبا کے متعدد شہریوں نے شیعہ مذہب اختیار کیا۔

 

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا سے موصول ہونے والی خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ "اسلامک سینٹر آف کیوبا” کی مدد سے جو کیوبا میں نئے قائم ہونے والے شیعہ مراکز میں سے ایک ہے، کیوبا کے متعدد شہریوں نے مکتب اہل بیت (ع) اور شیعہ مذہب قبول کر لیا ہے.