عیون أخبار الرضا جلد دوم

 

  • کتاب کا نام:           عیون أخبار الرضا جلد دوم
  • مصنف کا نام:        شیخ صدوق- محمد بن علی بن حسین بن موسی بن بابویہ قمی  
  • مترجم کا نام:        محمد حسن جعفری
  • زبان:                      اردو
  • زمرہ جات:              عقائد لائبریری

 

عُیونُ أخْبارِ الرّضا جلد 2

کتاب کا تعارف:

عُیونُ أخْبارِ الرّضا یا عیون الأخبار عربی زبان میں شیعہ امامیہ عالم دین شیخ صدوق (متوفی 381 ق) کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں حضرت امام علی بن موسی رضا (ع) کے حالات زندگی اور ان سے مروی روایات مذکور ہیں۔ یہ کتاب 69 ابواب پر مشتمل ہے۔ ان میں سے ایک حصہ خود امام علی بن موسی رضا کی احادیث اور کچھ حصوں میں ان کی وہ احادیث ہیں جو انہوں نے اپنے سے پہلے آئمہ سے روایت کی ہیں۔ عیون اخبار الرضا کسی ایک موضوع کے بارے میں نہیں ہے بلکہ اس میں فقہی، اخلاقی، سیرت اور کلام سے متعلق احادیث ہیں۔ یہ شیعہ مکتب کی مصدر کتابوں میں سے ایک ہے۔