علل الشرائع – جلد دوّم

 

  • کتاب کا نام:         علل الشرائع – جلد دوّم
  • مصنف کا نام:      شیخ صدوق- محمد بن علی بن حسین بن موسی بن بابویہ قمی
  • مترجم کا نام:      سید حسن امداد صاحب
  • زبان:                    اردو

 

علل الشرائع جلد 2

منتہی الآمال فی تواریخ النبی و الآل

مُنْتَہى ألآمال فی تَواريخِ ألنَّبی وَ ألْآل چودہویں صدی ہجری کے شیعہ عالم شیخ عباس قمی کی چودہ معصومینؑ کی زندگی کے بارے میں فارسی زبان میں لکھی جانے والی کتاب ہے۔ مؤلف نے اس کتاب میں کثیر مآخذ سے استفادہ کرتے ہوئے چہادہ معصومین کی حالات زندگی کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔

منتہی الآمال کے چودہ باب ہیں اور ہر باب میں کئی فصل ہیں جن میں انفرادی معلومات، فضائل، ہر امام سے مربوط واقعات اور حادثات، اولاد اور گھر والے، نیز راوی اور اصحاب کے بارے میں بیان کیا ہے۔ منتہی الآمال شیعہ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اور یہ کتاب عربی اور اردو میں بھی ترجمہ ہوچکی ہے۔ اردو میں صفدر حسین نجفی نے احسن المقال کے نام سے ترجمہ کیا ہے۔