فروری 1 2024
بحار الانوار – حصہ نهم (پارٹ 1،2،3)
- کتاب کا نام: بحار الانوار – حصہ نهم (پارٹ 1،2،3)
- مصنف کا نام: علامہ محمد باقر مجلسی
- مترجم کا نام: مولانا سیّد حسن امداد
- در حالات حضرت امام محمّد تقی، امام علی النقی، امام حسن عسکری علیهم السلام
بحار الانوار – حصہ نهم -پارٹ 1
بحار الانوار – حصہ نهم -پارٹ 2
بحار الانوار – حصہ نهم -پارٹ 3
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
فروری 6 2024
25 رجب المرجب یوم شهادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام
25 رجب المرجب یوم شهادت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام ہمارے ساتویں امام ہیں.
آپ کے القاب : كاظم، صالح، صابر، امين اور عبدصالح ہیں اور "باب الحوائج” کے نام سے زیادہ یاد کۓ جاتے ہیں، More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 25 رجب, امام کاظم علیه السلام, امام موسی الکاظم علیه السلام, باب الحوائج, شهادت