ایک نوجوان چینی شخص نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں شہادتین (اسلامی کلمہ) پڑھ کر شیعہ اسلام قبول کیا۔

 

"چوان یانک” نامی چینی شخص نے حرم امام رضا علیہ السلام میں شیعہ اسلام قبول کر لیا۔

 

"چوان یانک” نے آستان قدس رضوی کے غیر ایرانی زائرین کے امور کے شعبے کی زیر نگرانی ایک رسمی تقریب میں شہادتین (کلمہ) پڑھ کر دین اسلام قبول کیا۔ More