عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد مصطفیٰ (ص) رسالت پر مبعوث ہوئے، اس دن دین اسلام کا باقاعدہ آغاز ہوا، یہ واقعہ ۲۷ رجب ۱۳ سال قبل از ہجرت پیش آیا۔ اس پر مسرت موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
امام ابو جعفر جواد علیہ السلام سے مروی ہے کہ: ماہ رجب میں ایک رات ہے کہ وہ ان سب چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج چمکتا ہے اور وہ ستائیسویں رجب کی رات ہے کہ جس کی صبح رسول اعظم مبعوث بہ رسالت ہوئے۔ More
فروری 7 2024
دنیا کے تمام مسلمانوں کو عید مبعث مبارک
عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد مصطفیٰ (ص) رسالت پر مبعوث ہوئے، اس دن دین اسلام کا باقاعدہ آغاز ہوا، یہ واقعہ ۲۷ رجب ۱۳ سال قبل از ہجرت پیش آیا۔ اس پر مسرت موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
امام ابو جعفر جواد علیہ السلام سے مروی ہے کہ: ماہ رجب میں ایک رات ہے کہ وہ ان سب چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج چمکتا ہے اور وہ ستائیسویں رجب کی رات ہے کہ جس کی صبح رسول اعظم مبعوث بہ رسالت ہوئے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ۲۷ رجب, پیامبر, حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, عید مبعث, مبعث