مستبصرین، حسینی زائرین کا استقبال و خدمت کے لئے نوکر کے لباس زیب تن کئے زائرین میں چائے تقسیم کر رہے ہیں۔

 

قال الامام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام :

فإِنَّ النَّاس لو علموا محاسن كلامنا لاتبعونا.

اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو سمجھ لیں تو وہ ضرور بضرور ہماری پیروی کریں گے ۔

عيون أخبار الرضا عَلَيه السَّلام : ج1/ ص275.

 

  • اچھی طرح دیکھئیے ، کیا آپ جانتے ہیں خادمین اہل بیت علیہم السلام کون ہیں:

پہلا شخص: فرانس سے پروفیسر کرسچن بونو

دوسرا : سپین سے تعلق رکھنے والے پروفیسر جوآن فرانسسکو (مصنوعی ذہانت کے شعبے میں دنیا کے ٹاپ ٹین سائنسدانوں میں سے ایک)

تیسرا شخص: ڈاکٹر تراس، روس کے ماہر اقتصادیات (روسی زبان میں صحیفه سجادیہ کی کتاب کا مترجم)

چوتھا شخص: ڈاکٹر رابرٹو آرکاڈی، ایک فلسفی اور اٹلی سے کئی زبانوں پہ تبحر رکھتے ہیں

 

چار کے چار افراد شیعہ ہو گئے ہیں۔

حسینی زائرین کا استقبال و خدمت کے لئے نوکر کے لباس زیب تن کئے زائرین میں چائے تقسیم کر رہے ہیں۔