نور ہدایت کا ساتواں آفتاب، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

 

لقب: کاظم اور عبد صالح۔

کنیت: ابو الحسن اور ابو ابراہیم۔

پدر بزرگوار: امام جعفر صادق علیہ السلام

مادر گرامی: ہام حمیدہ، مصفاہ۔

تاریخ ولادت: 20 ذی الحجة اور 7 صفر 128ہجری، قریۂ ابوا‏‏ء جو مکہ اور مدینہ درمیان واقع ہے۔

تاریخ شہادت: 25رجب سال 183ہجری، بغداد کے زندان میں۔

بابرکت عمر کی مدت:55سال۔

امامت کی مدت: 35سال۔

محل دفن: قبرستان قریش(کاظمین) بغداد۔

 

امام کاظم علیہ السلام کے مکارم اخلاق اور عبادت: More