ستمبر 20 2025
نو مسلم – اِنا براؤن یوسفی

اِنا براؤن یوسفی” نے شہر قم میں ایک تقریب کے دوران کہا:
"اس شہر میں (قم-ایران) میں دل کی بات کہہ سکتی ہوں۔
میں اسلام کو انسانیت اور عقلانیت کا مظہر سمجھتی ہوں”
ستمبر 20 2025

اِنا براؤن یوسفی” نے شہر قم میں ایک تقریب کے دوران کہا:
"اس شہر میں (قم-ایران) میں دل کی بات کہہ سکتی ہوں۔
میں اسلام کو انسانیت اور عقلانیت کا مظہر سمجھتی ہوں”
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اِنا براؤن یوسفی, شیعه شدگان, قم, مستبصرین, نومسلم
جولائی 31 2020

سوئيڈن کی ایک عیسائی خاتون نے کہ جو اپنے ایک مسلمان دوست کے ذریعہ اسلام سے آشنا ہوئي تھیں حرم مطہر رضوی میں شرفیاب ہو کر دین اسلام کو قبول کرلیا ۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حرم مطہر رضوی, سوئيڈش, سوئيڈش خاتون, مستبصرین, نومسلم
جنوری 6 2026
نومسلم خاتون محترمہ کلوڈیو رامونا تابرس: حرم امام رضا (ع) کی زیارت کے بعد دل عشق و محبت اور امید سے لبریز ہوگیا
ایک نومسلم خاتون کا روضہ منورہ امام رضا (ع) میں حاضر ہونے پر اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار؛
حرم امام رضا (ع) کی زیارت کے بعد دل عشق و محبت اور امید سے لبریز ہوگیا
جب سے حجاب اور چادر پہننا شروع کی ہے بہت اچھا محسوس کرتی ہوں،جیسا کہ خداوند متعال نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا کہ ’’حجاب تمہارا محافظ ہے ‘‘؛میں نے اپنے دل کی گہرائیوں سے اس حفاظت اور امنیت کو محسوس کیا ہے ۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: حرم امام رضا (ع), شیعه شدگان, کلوڈیو رامونا تابرس, مستبصرین, نومسلم