بوسنیا کے شیعہ نو مسلموں کا وفد نجف اشرف میں حرم مطہر امام علی (علیہ السلام) کی زیارت کے لیے آیا۔

 

نجف اشرف میں واقع حرم مطہر امام علی (علیہ السلام) کے شعبہ امور مذہبی سے وابستہ عوامی روابط کے شعبے نے بوسنیا اور ہرزیگووینا سے آئے ہوئے نو مسلم افراد کے وفد کا استقبال کیا، جو امام علی علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے لیے آئے تھے۔ More