مستبصر مریم مارٹینیز: حضرت فاطمہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) ایک غیر معمولی خاتون کی بہترین مثال

 

اگر میں تاریخ کی عظیم خواتین کے بارے میں بات کرنا چاہوں تو میں حضرت فاطمہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) کا ذکر کروں گی، کیونکہ میرے نزدیک وہ ایک غیر معمولی خاتون کی بہترین مثال ہیں۔ More