نومبر 28 2022
شیخ نور الیقین یونس بدران نے شیعہ مذہب اختیار کر لیا

فلسطین کے شہر الخلیل کے گاؤں "البعنہ” میں مسجد کے امام اور مبلغ شیخ نور الیقین یونس بدران نے شیعہ مذہب اختیار کر لیا اور شیعہ مسجد کے پہلے امام جماعت بن گئے۔ More
نومبر 28 2022

فلسطین کے شہر الخلیل کے گاؤں "البعنہ” میں مسجد کے امام اور مبلغ شیخ نور الیقین یونس بدران نے شیعہ مذہب اختیار کر لیا اور شیعہ مسجد کے پہلے امام جماعت بن گئے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, شیخ نور الیقین یونس بدران, شیعه, فلسطین, مستبصرین
نومبر 11 2021

ڈاکٹر اسد وحید قاسم فلسطین کے دارالاگوسان نامی گائوں جو دریائے عمان کے مغربی کنارے پرواقع ہے میں پیدا ہوئے ،ہائی سکول پاس کرنے کے بعد وہ ملک عمان چلے گئے جہاں انہوںنے انجینرنگ میں ڈپلوما کی ڈگری حاصل کی More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسد وحید قاسم, ڈاکٹر اسد وحید قاسم, فلسطین, مستبصرین
اگست 4 2025
مستبصرین – سعید یعقوب
معاصر مستبصرین میں سے ایک اور انسانی و تجربی علوم کے ماہر ڈاکٹر سعید یعقوب ہیں۔ وہ 1947ء میں فلسطین کے شہر عکا میں ایک شافعی المذہب، حجازی نژاد خاندان میں پیدا ہوئے، جو 1899ء میں وہاں ہجرت کر کے آیا تھا۔ 1989ء میں طویل تلاش و تحقیق اور تشیع کی حقانیت کے واضح ہونے کے بعد، وہ مذہبِ تشیع (امامیہ اثنا عشریہ) سے وابستہ ہو گئے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ڈاکٹر سعید یعقوب, سعید یعقوب, شافعی, شیعه شدگان, عکا, فلسطین, مستبصرین, معاصر مستبصرین