جون 15 2025
عید الغدیر یا یوم غدیر خم
یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ
” اے پیغمبر! آپ اس حکم کو پھنچادیں جو آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ھے، اور اگر یہ نہ کیا تو گویا اس کے پیغام کو نھیں پھنچایا اور خدا آپ کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا“۔

عید غدیر محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ اسے ایک اسلامی دن قرار دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اس دن خداوند متعال نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مخاطب قرار دیتے ہوئے فرمایا:
الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام دینا
(سورہ مائدہ، آیہ 3)
آج کے دن ہم نے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں مکمل کر دیں اور تمہارے لئے دین کے طور پر اسلام کو چن لیا”۔ More


اکتوبر 20 2025
مستبصر بلوچ، حمید شیرانی : میں ایک سنی ہوں اور شیعہ کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، خاص طور پر واقعہ غدیر خم کو – (پارٹ 2)
جب ایرانشہر میں میری پڑھائی مکمل ہوئی تو میں نیکشہر واپس آیا، اور مجبوراً مجھے فوجی خدمت کے لیے جانا پڑا۔
اسفند ۱۳۸۷ (مارچ ۲۰۰۹) میں مجھے سیرجان کے بحریہ ٹریننگ سنٹر بھیجا گیا۔ وہاں مختلف صوبوں سے آئے ہوئے شیعہ بھی موجود تھے۔ میں نے موقع غنیمت جانا کہ فوجی خدمت کے ساتھ ساتھ اپنے دینی علوم کو بھی مضبوط کروں۔ More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: حمید شیرانی, شیعه شدگان, غدیر خم, مستبصر بلوچ, مستبصرین