مئی 18 2025
ایک نوجوان چینی شخص نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں شہادتین (اسلامی کلمہ) پڑھ کر شیعہ اسلام قبول کیا۔
"چوان یانک” نامی چینی شخص نے حرم امام رضا علیہ السلام میں شیعہ اسلام قبول کر لیا۔

"چوان یانک” نے آستان قدس رضوی کے غیر ایرانی زائرین کے امور کے شعبے کی زیر نگرانی ایک رسمی تقریب میں شہادتین (کلمہ) پڑھ کر دین اسلام قبول کیا۔ More

جنوری 29 2026
۲۰ افراد پر مشتمل ایک خاندان نے بہائیت سے براءت کا اعلان کر کے اسلام قبول کر لیا
فارسـان – ایران کے ضلع فارسان کے امامِ جمعہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک بہائی خاندان کے ۲۰ افراد نے دوبارہ دینِ مبین اسلام کو قبول کر لیا ہے۔
ضلع فارسان میں ایک بہائی خاندان کے ۲۰ افراد، جو پہلے فرقۂ باطلہ بہائیت کی طرف مائل تھے، امامِ جمعہ فارسان کے دفتر میں حاضر ہوئے اور اس فرقے سے باضابطہ براءت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کلمۂ شہادتین پڑھ کر اسلام کے ساتھ اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اسلام, بہائیت, شہادتین, شیعه شدگان, مستبصرین