مارچ 4 2025
ایک برازیلی 35 سالہ آرٹسٹ جوان نے شہادتیں پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا اور اپنے نام "رضا” کیا
رجب المرجب کے مبارک ماہ میں حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ایک برازیلی 35 سالہ آرٹسٹ جوان نے شہادتیں پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رجب المرجب کے مبارک ماہ میں حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ایک برازیلی 35 سالہ آرٹسٹ جوان نے شہادتیں پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا ہے۔ More
اپریل 27 2025
جرمن ماہر معاشیات "کارل فراز بینٹے” شیعہ اسلام قبول کرچکے ہیں
"مسلمانوں کا ایمان خدا پر دیگر مذاہب کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط ہے، اور میں نے اس حقیقت کو اپنی عقل اور دل دونوں سے محسوس کیا ہے۔”
"اسلام پر اپنی تحقیق کے دوران، میں نے کچھ انتہائی دلچسپ اور عجیب حقائق دریافت کیے جو میرے بہت سے سوالات کا جواب تھے۔”
آخر کار، حرم مقدس رضوی میں حاضر ہو کر، انہوں نے اپنے لیے مبارک نام ‘رضا’ منتخب کیا۔
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: رضا, شیعه شدگان, کارل فراز بینٹے, مستبصرین