جولائی 16 2025
مستبصرین – مرتضیٰ صلواتی (پارٹ 2)

پچھلا حصہ
اذانِ صبح میں زیادہ وقت باقی نہیں رہا تھا، اور میں قرآن کی تلاوت میں مشغول تھا کہ شدید تھکن نے مجھ پر غالب آ گئی۔ میں نے قرآن کو بوسہ دیا، اُسے ایک طرف رکھا اور بیٹھے بیٹھے اپنا سر دیوار سے ٹکا دیا۔ More


جولائی 30 2025
مستبصرین کی داستانیں: ارازگلدی نیک فرجام
"اُس نے صوفیت کی تاریکی دیکھی اور تشیع کے نور کی طرف رُخ کیا۔”
اس انٹرویو میں جناب ارازگلدی نیک فرجام، جو کہ گلستان کے رہائشی اور ایک مستبصر (ہدایت یافتہ) ہیں، سے اُن کے صوفیت اور باطل راستوں سے نکل کر مذہبِ تشیع اختیار کرنے کے سفر پر گفتگو کی گئی ہے، جو کہ نہایت دلچسپ اور قابلِ مطالعہ ہے۔ More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: ارازگلدی نیک فرجام, تشیّع, داستانیں, صوفیت, مستبصر, مستبصرین, ہدایت یافتہ