مستبصر بلوچ، حمید شیرانی: اہل بیتؑ کی مناجاتوں نے مجھے شیعہ بنا دیا! – (پارٹ 1)

 

پہلا مذہب: سنی – حنفی مسلک۔

میرا نام حمید شیرانی ہے۔ میں 1989ء (1368 ہجری شمسی) میں ضلع نیکشہر کے علاقے فنوج میں آٹھ افراد پر مشتمل خاندان میں پیدا ہوا۔ میں اور میرا جڑواں بھائی مجید، گھر کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں والد ہمیں پانچوں بھائیوں اور واحد بہن کو قرآن کی کلاسوں میں بھیجا کرتے تھے۔ More