دسمبر 1 2024
حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے سیرت اور مکمل زندگی کا تذکرہ
نومبر 14 2024
صدیقہٴ کبری، مادر ائمه، جگر گوشه رسول ، زوجة علی بن ابی طالب،حضرت زهرا سلام الله علیها کی شهادت کی تاریخ پر هم امام زمانه (ع) اور تمام محبان اهل بیت علیهم السلام کو تسلیت عرض کرتے هیں.
حضرت صدیقہ طاهره (س) کی عمر مبارک اٹھاره سال تھی آپ (س) کی ولادت باسعادت جمعہ کے دن ۲۰/ بیس جمادی الثانیہ کو بعثت کے پانچویں سال میں هوئی۔[1] More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اهل البیت علیهم السلام, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, شهادت حضرت زهرا س
جنوری 15 2024
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: بحار الانوار, حالات حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, علامہ مجلسی, علامہ محمد باقر مجلسی, مولانا سیّد امداد حسین
جنوری 3 2024
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا:
اے فاطمہ (سلام اللہ علیہا) مبارک ہو ! آپ کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے کہ جس پر فائز ہو کر آپ اپنے محبوں اور شیعوں کی شفاعت کریں گی۔
بحار الانوار ج 76 ص 359
آپ کی پیدائش بعثت کے پانچویں سال میں 20 جمادی الثانی کو مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ آپ کے والد ماجد حضرت محمد مصطفی (ص) اور والدہ جناب خدیجۃ الکبری (س) ہیں ۔ جناب خدیجہ وہ خاتون ہیں کہ جو پیغمبر اسلام پر سب سے پہلے ایمان لائیں اور اپنی پوری زندگی اپنے مال اور جان سے ان کا اور اسلام کا دفاع کرتی رہیں۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 20 جمادی الثانی, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, عید, فاطمة الزهرا سلام الله علیها, فاطمہ (سلام اللہ علیہا), ولادت, ولادت حضرت زهرا سلام الله علیها
جنوری 11 2021
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, سیده عالم سلام الله علیها, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
جنوری 9 2021
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, خطبه فدک, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
جنوری 9 2021
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
جنوری 9 2021
البتول سلام اللہ علیھا فی وحدت بنت رسول صلى الله علیه و آله وسلم
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, بنت رسول صلى الله علیه و آله وسلم, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
جنوری 4 2021
By urdu • عقائد لائبریری • 0 • Tags: اسلامیک کتاب, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, شیعه لایبرری, کتابخانه اردو, کتابخانه شیعه
دسمبر 4 2024
٣ جمادی الثاني، یوم شہادت حضرت فاطمة الزهراء (س) کے موقع پر آپ کے فرزند گرامی حضرت امام زمانہ (عج) اور تمام دوستداران اہل بیت (ع) کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں
حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیہا) کے چالیس گوہربار نورانی کلام
۱- قالَتْ فاطِمَةُ الزَّهْراء سلام اللّه علیها: نَحْنُ وَسیلَتُهُ فى خَلْقِهِ، وَ نَحْنُ خاصَّتُهُ وَ مَحَلُّ قُدْسِهِ، وَ نَحْنُ حُجَّتُهُ فى غَیْبِهِ، وَ نَحْنُ وَرَثَةُ انْبیائِهِ.
(شرح نهج البلاغه ابن ابى الحدید: ج. ۱۶، ص. ۲۱۱) More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: ٣ جمادی الثاني, حضرت زهرا سلام الله علیها, حضرت فاطمه سلام الله علیها, شهادت حضرت زهرا سلام الله علیها, شہادت حضرت فاطمة