جون 9 2020
آنتون آندرے یویچ: میں نے دین اسلام کو اعتدال پسند دین پایا ہے
روس کے تیس سالہ جوان آنتون آندرے یویچ نے حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ ’’ امور زائرین غیر ایرانی‘‘ میں حاضر ہو کر دین مقدس اسلام کو قبول کرنے کے بعد اپنا نام ’’علی‘‘ انتخاب کیا۔انہوں نے دین اسلام کی طرف لگاو کے بارے میں کہا: دین اسلام مکمل دین ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کر سکتا ہے اس دین میں اچھی زندگی گزارنے اور اچھی موت مرنے کے جامع قوانین موجود ہیں۔ More
مئی 18 2025
ایک نوجوان چینی شخص نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں شہادتین (اسلامی کلمہ) پڑھ کر شیعہ اسلام قبول کیا۔
"چوان یانک” نامی چینی شخص نے حرم امام رضا علیہ السلام میں شیعہ اسلام قبول کر لیا۔
"چوان یانک” نے آستان قدس رضوی کے غیر ایرانی زائرین کے امور کے شعبے کی زیر نگرانی ایک رسمی تقریب میں شہادتین (کلمہ) پڑھ کر دین اسلام قبول کیا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: Converted to Islam, converted to Shia, چوآن یانک, چینی شخص, حرم امام رضا علیہ السلام, شہادتین, شیعه شدگان, مستبصرین