مئی 23 2021
Tag: اٹلی
جون 10 2020
اٹلی کے ایک عیسائی ڈاکٹر ’’اتورہ ڈاندیا‘‘ دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئے
اٹلی کے ایک عیسائی ڈاکٹر ایران کے صوبہ مازندران میں ولی فقیہ کے نمائندے کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ گئے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اتورہ ڈاندیا, اٹلی, دین مبین اسلام, ڈاکٹر ’’اتورہ ڈاندیا‘‘, عیسائی, مستبصرین
فروری 8 2020
"الی سیو اسکالزو” نے شیعہ مذہب قبول کر کے اپنا نام مھدی منتخب کیا
اٹلی کے جوان’’ الی سیو اسکالزو‘‘ نے اللہ کی توحید، حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی رسالت اور حضرت علی مرتضی(ع) کی ولایت کی گواہی دیتے ہوئے شیعہ مذھب قبول کر لیا- More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اٹلی, الی سیو اسکالزو, شیعہ مذہب, مستبصرین
ستمبر 17 2019
یوم عاشور کی دن نے مجھے حیرت میں ڈال دیا۔
جوزف بونو (یوسف) اٹلی سے
میں ایک عیسائی تھا اور اٹلی میں پیدا ہوا تھا اس لئے مجھے اسلام اور شیعہ کا کوئی علم نہیں تھا۔ میرے مسلمان دوست تھے جو اسلام سے زیادہ وابستہ نہیں تھے۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: اٹلی, جوزف بونو, عیسائی, یوسف
دسمبر 19 2022
لوکا گیٹانی ڈی آراگونا لوواتیلی (Luca Gaetani D’Aragona Lovatelli)
لوکا گیٹانی ڈی آراگونا لوواتیلی اٹلی کے سب سے بڑے اور مشہور وائن پروڈیوسروں میں سے ایک تھے (جسے کنگ آف وائن کہا جاتا ہے)۔ اس کے والد مونٹالکینو نامی شراب کی ایک بڑی، پرانی فیکٹری کے مالک ہیں۔
اسلام قبول کرنے کی کہانی: More
By urdu • استبصار کی داستانیں • 0 • Tags: Luca Gaetani D'Aragona Lovatelli, اٹلی, لوکا گیٹانی ڈی آراگونا لوواتیلی, مستبصرین