جنوری 17 2024
بحار الانوار – حصہ چہارم
- کتاب کا نام: بحار الانوار – حصہ چہارم
- مصنف کا نام: علامہ محمد باقر مجلسی
- مترجم کا نام: ڈاکٹر محمّد حبیب الثقلین النقوی
- در حالات حضرت امام محمد باقر علیه السلام

![]()
بحار الانوار:
بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی معروف مجلسی دوم (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ More
دسمبر 22 2025
یکم رجب اور امام باقر (ع) کی ولادت کا دن
ولادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
اس ماہ کی پہلی تاریخ کی شب و روز میں سرکار سیدالشہداء امام حسین (ع) کی زیارت پڑھنا مستحب ہے۔ حضرت امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا ہے: "جو شخص پہلی رجب کو امام حسین (ع) کی زیارت کرے تو خداوند عالم اس کے گناہوں کو بخش دے گا۔ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: امام باقر (ع), امام پنجم, امام محمد باقر علیه السلام, اهل البیت علیهم السلام, یکم رجب