جولائی 4 2023
ولادت حضرت امام ھادی علیہ السلام

امام علی نقی علیہ السلام نے ۱۵ ذی الحج سن ۲۱۲ ہجری کو مدینہ کے اطراف میں موجود (صریا) نامی ایک محلہ میں ولادت پائی۔ ان کے والد گرامی امامت کے نویں تاجدار امام محمد تقی علیہ السلام ، اور والدہ ماجدہ محترمہ سمانہ خاتون ہیں۔جوکہ ایک متقی اور پرہیزگار خاتون تھیں۔ More
دسمبر 24 2025
شهادت امام ھادی علیہ السلام
امام ھادی علیہ السلام
ولادت:15 ذی الحجہ ، 212 ھ
نام:علی ابن محمد
والد کا نام :محمد ابن علی
والدہ کا نام :بی بی سمانہ
لقب :تقی ، ھادی
کنیت: ابوالحسن ثالث
مدت امامت :33سال
شھادت:3رجب ، 254 ھ More
By urdu • مستبصرین میگزین • 0 • Tags: 3 رجب, امام علی النقی علیه السلام, امام ھادی علیہ السلام, اهل البیت علیهم السلام, شهادت